Urdutalk77.blogspot.com 

کی دلچسپ و پراسرار دنیا میں خوش آمدید ! یہ  سائٹ آسٹرولوجی اور نیوز اس جیسے دیگر علوم کے متعلق اردو زبان میں تمام معلومات دیتی ہے ، جو آپ جاننا چاہتے ہیں ۔ اس سائٹ کا مقصد مختلف علوم مثلا کالم ، معلومات ، نیوز ،لیکچر ،اردو ادب کے ذریعے لوگوں کی بھلائی اور رہنمائی کرنا ہے ۔ ہم یہاں آپ کو بتائیں گے کہ کائنات کی ان قوتوں اور بھیدوں کو کس طرح استعمال کیا جاسکتا ہے ، تا کہ کامیابی ، خوشی ، سکون اور محبت جیسی چیزیں ، کہ جن کی آپ کو ہمیشہ سے طلب ہے ، آپ کی طرف کھنچی چلی آئیں ۔ آج کے جدید مشینی دور میں زندگی گزارنا آسان کام نہیں ہے ۔ ذہنی دباؤ ، مقابلہ بازی ، مہنگائی ، بے روزگاری ، بیماری اور غیر یقینی کیفیت نے لوگوں کو پریشان اور بے سکون کیا ہوا ہے ۔ یہ محض چند لوگوں کا نہیں ، بلکہ ہر شخص کا مسئلہ ہے ، خواہ وہ دولت مند ہو یا غریب ۔ یہی وجہ ہے کہ انسان ناامیدی کا شکار ہو کر ایک بے مقصد زندگی گزار رہے ہیں
اس ویب سائٹ کے ذریعے ہم آپ کو آپکی چھپی ہوئی صلاحیتوں کے متعلق بتانا چاہتے ہیں تاکہ آپ زندگی کے چیلنجز کا سامنا کر سکیں اور اپنی شخصیت کی خامیوں اور کمزوریوں پر قابو پا سکیں ۔ اپنی پوشیده ذہنی قوتوں کو کام میں لاکر آپ درست معلومات حاصل کر سکیں ۔ خبریں چند دیگر معلوماتی ناول اور بہت کچھ ۔ ان علوم کا مقصد انسانی جسم ، ذہن ، شعور ، شعوراعلی اور روح کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ہے ۔ تا کہ انسان اپنی ذات اور روح کا ارتقا ءکر سکے اور ایک متوازن زندگی کے ذریعے اپنی شخصیت کی تکمیل کر سکے ۔ جیسے ساده چیزوں سے لے کر دیگر معاملات مثلا ملکی اور غیر ملکی معلومات، باہمی تعلقات ، ذہنی سکون ، کامیابی ، دولت ، صحت ، روحانیت اور نفسیاتی مسائل وغیرہ کے سلسلے میں ہم آپکو یہاں رہنمائی فراہم کریں گے ۔ ہماری ویب سائٹ سوسائٹی کے تمام طبقوں کے لیے فائدہ مند ہے ، خواہ آپ سٹوڈنٹ ہوں یا پروفیشنل ۔
ویب سائٹ کا جائزہ
اس ویب سائٹ میں آپ کو بہت سی چیزیں ملیں گی مثلا خبریں ،ناولز ، ملکی معلومات سائنسی معلومات  کے حوالے سے جو بھی معلومات آپ کو درکار ہوں گی ، ہم دلچسپ طریقے سے اردو زبان میں آپ کو اس ویب سائٹ پرفراہم کریں گے ۔ ان کے علاوہ بھی ہم باقاعدگی آپ کے فیڈ بیک کو مد نظر رکھتے ہوئے اس ویب سائٹ پر مزید اچھے اچھے معلوماتی آرٹیکلز شامل کرتے رہیں گے ۔ آپ سب کا فیڈ بیک ہمارے لیے بہت اہم ہے ۔ ہم سے رابطہ کرنے کے لیے آپ ہماری ای میل ایڈریس urdutalk77@gmail.com یا رابطہ پیج Contact Us استعمال کر سکتے ہیں ۔